خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ بتادی


کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ بتا دی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری گنتی پوری ہو گئی ہے اور کوشش ہو گی کہ ایمپائر غیرجانبدار ہوجائے۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنے گھروں میں واپس چلی جائے گی، فواد چودھری

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے اور 8 یا 9 مارچ کو اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے۔


متعلقہ خبریں