سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونا سستا

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سامنے آ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 350 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد ہی نہیں، ان کا 2023 کا الیکشن بھی گیا، عمران خان

10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 157 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 768 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں