کانپیں ٹانگنا کیا ہے؟ بلاول بھٹو نے بتا دیا


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کانپیں ٹانگنے اور ٹانگیں کانپننے کا فرق سب کو بتا دیا۔

نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ سے پہلے وزیر اعظم کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ اسلام آباد پہنچتے ہیں کانپیں ٹانگنے والا سین شروع ہوگیا، جب انسان ڈر کے مارے گالیاں دینے پر اتر آئے اسے کانپیں ٹانگنا گہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں