عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی


عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمتیوں کو ریورس گیئرنلگ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں۔روس یوکرین کشیدگی کے بعد 3ہفتوں میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔

عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 99.91 فی بیرل ہو گئی۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ96.44ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ خام تیل کی قیمتیں 14 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی تھیں۔


متعلقہ خبریں