پی سی بی کا 50 سال بعد قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

qadafi stadium

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے 50 سال بعدلاہو ر  کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی غیرسیاسی اور کمرشل بنیادوں پر کی جائے گی۔نئے نام کے لیے مختلف سپانسرز سے بات چیت جاری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دوسرے شہروں میں موجود انٹرنیشنل اسٹیڈیمز کے نام کی تبدیلی بھی زیرغور ہے۔اسٹیڈیمز کےناموں کی تبدیلی سے پی سی بی کو نفع حاصل ہوگا۔


متعلقہ خبریں