پاکستان نے کم بے روزگاری کی شرح میں جنوبی ایشیائی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

کورونا: پاکستان میں 37 فیصد ورکرز بےروزگار ہوگئے

پاکستان نے کم بے روزگاری کی شرح میں دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

وزیر اعظم عمران خان  کا کہنا ہے کہ کورونا وبا  کے دوران معاملات کو بہتر طور پر سنبھالنے  پر اپنی حکومت کو مبارک باد دیتا ہوں۔

انہوں نے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ساؤتھ ایشیا کے تمام ملکوں سے بہتر انداز میں کورونا کا مقابلہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ بینک کے اعداد و شمار شئیر کیے۔2020-2022 میں پہلے نمبر پر بے روزگاری کی شرح میں بھارت 8 اعشاریہ صفر پر رہا۔پاکستان 4 اعشاریہ 3 نمبر میں سب سے آخر پر ہے۔


متعلقہ خبریں