میں حکومت کا ساتھ دوں گا، احمد حسین ڈیہڑ


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے کہا ہے کہ میں حکومت کا ساتھ دوں گا۔

پی ٹی آئی کے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے کہا ہے کہ میرے کچھ تحفظات تھے جن پر بات ہو رہی ہے اور میں حکومت کا ہی ساتھ دوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: عدم اعتماد کی تحریک 100 فیصد کامیاب ہو گی، آصف علی زرداری

اس سے قبل احمد حسین ڈیہڑ نے کہا تھا کہ عمران خان کو چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں اور میں عمران خان کے ساتھ ہی کھڑا ہوں۔


متعلقہ خبریں