پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید نے گولڈ میڈل جیت لیا


 پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید نے گولڈ میڈل جیت لیا.

ابو ظہبی میں ہونے والے عالمی جوجسٹو مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلندہو گیا۔ عنایہ نوید ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔

عنایہ  نوید  ڈار نے پہلے مقابلے میں روس کی لطیفہ کو شکست دی۔دوسرے مقابلے میں سخت مقابلے کے بعد شمسہ کو ہرایا۔

عنایہ ڈار عالمی سطح پر جوجسٹو میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی کم عمر ایم ایم اے فائٹر بن گئیں۔


متعلقہ خبریں