سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 24 جنوری منگل کو ہو گی

فائل فوٹو


ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔

اب گاڑی چاند پر بھی دوڑے گی

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے جس کی وجہ سے پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔

چین نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کر لیا

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا۔


متعلقہ خبریں