وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، کمیشن اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال


 وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور کمیشن بنانے کے حوالے سے غور  کیاگیا

وزیراعظم عمران خان کی اٹارنی جنرل خالد جاوید سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال کے پیش نظر قانونی امور پر مشاورت کی گئی۔

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ممکنہ حکومتی قانونی اور آئینی امور پر غور کیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے قائم کمیشن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔


متعلقہ خبریں