آج بےضمیر سیاستدانوں کا نہیں پاکستان کے عوام کا دن ہے،اسد عمر

اراکین اسمبلی: وفاق اورصوبے کے مابین روابط کیلیے تجاویز پیش کردیں

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج بےضمیر سیاستدانوں کا نہیں پاکستان کے عوام کا دن ہے۔

وفاقی وزیر اسدعمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ آج بےضمیر سیاستدانوں کا نہیں پاکستان کے عوام کا دن ہے۔ تھوڑا سا انتظار کرلیں،اجتماعی استعفوں سے متعلق بھی پتہ چل جائے گا۔

ان  کا کہنا ہے کہ چودھری سرور کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،انہیں اہم ذمہ داری دی جائے گی۔پنجاب میں حالات ٹھیک ہیں،اچھی خبر آئے گی۔


متعلقہ خبریں