عمران خان کل عوام کی فون کالز وصول کریں گے اور سوالات کے جوابات دیں گے، شہباز گل

عمران خان کل عوام کی فون کالز وصول کریں گے اور سوالات کے جوابات دیں گے، شہباز گل

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ کل سہ پہر کو عمران خان ’ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘ میں عوام کی براہ راست ٹیلی فون کالز وصول کریں گے اور عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

پی ڈی ایم کا ردعمل حیران کن ہے، اپوزیشن الیکشن سے خوفزدہ کیوں ہے؟ عمران خان

ہم نیوز کے مطابق عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہی ہے۔

سپریم کورٹ: سماعت ملتوی، کوئی حکومتی ادارہ غیر آئینی اقدام نہیں کریگا، چیف جسٹس

واضح رہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔


متعلقہ خبریں