وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر بات چیت کریں گے.

جس میں وہ عوام کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی جانب سے کل نگران وزیراعظم کیلئے نام شہباز شریف کو بھجوانے کا امکان

ذرائع کا کہنا تھا کہ عوام کے لیے ٹیلی فون لائنز بھی اسی وقت کھولی جائیں گی  اور یہ سلسلہ ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر ہوگا۔


متعلقہ خبریں