وزیراعظم عمران خان سے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے  بنی گالہ میں ملاقات کی۔

وزیراعظم عمران خان اور سیکریٹری خارجہ کی سیاسی اور مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں سفارتی کیبلز کے معاملہ پر بات ہوئی۔سیکریٹری خارجہ  نے معاملے پر وزیراعظم کو تفصیلات سے آگاہ کیا


متعلقہ خبریں