90 دن میں انتخابات ناممکن، 7 ماہ درکار ہیں،الیکشن کمیشن کا صدر کو جوابی خط

سنی اتحاد کونسل

اسلام آباد: الیکشن کمشین نے 90 دن میں عام انتخابات کرانے کو ناممکن قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو انتخابات کرانے کے حوالے سے خط کا جواب دے دیا۔ جس میں کہا گیا کہ حلقہ بندیاں الیکشن کے انعقاد کے لیے کلیدی ہیں اور بارہا خطوط کے باوجود مردم شماری کی حتمی اشاعت بروقت نہ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

الیکشن کمیشن نے لکھا کہ حکومت کی تاخیر کو الیکشن کمیشن کے ذمہ نہیں ڈالا جا سکتا جبکہ صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے لیے 7 ماہ درکار ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اکتوبر میں ہی الیکشن کا انعقاد ممکن ہے۔


متعلقہ خبریں