سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام

 پی ٹی ایم اور ٹی ایل پی سمیت سب سے بات کرنے کو تیار ہوں، چوروں سے نہیں: وزیراعظم

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام جاری کر دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میں نے کل کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جب کہ شام کو میں قوم سے خطاب کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ میں پاکستان کے لیے ہمیشہ آخری گیند تک لڑوں گا۔


متعلقہ خبریں