’’کابینہ میں کس کو رکھیں‘‘وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر جا کر مشاورت


اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے جہاں مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود نے ان کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان سے حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا، وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان سے کابینہ کی تشکیل پر مشاورت بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی عوام گھناؤنی سازش کو قبول نہیں کرے گی، شفقت محمود


متعلقہ خبریں