سونے کی قیمت میں بڑی کمی

GOLD PRICE

کراچی: سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کم ہو گئے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی کے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 453 روپے ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں