صوبہ سندھ: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری

سیاسی جماعتیں عدلیہ اور افواج پاکستان کیخلاف بات نہیں کریں گی، الیکشن کمیشن

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کر دیا ہے۔

کے سی آر کو سی پیک کا حصہ بنانے کی کوشش کریں گے، وزیر اعظم

ہم نیو کے مطابق صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں سکھر،لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژنز کے اضلاع شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ان اضلاع میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں گے۔

جاری کردہ شیڈول کے تحت کاغذات نامزدگی 10 مئی سے 13 مئی تک ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرائے جا سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کا 4 ماہ کے دوران حلقہ بندیاں مکمل کرنے کا حکم

ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ پبلک نوٹس 28 اپریل کو ریٹرننگ افسران اپنے دفاتر میں جاری کریں گے۔


متعلقہ خبریں