آپ اپنی آزادی کو انجوائے کر رہے ہیں ؟ بلاول بھٹو کا صحافیوں سے مکالمہ


اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ راج ختم ہو چکا میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو بلاول بھٹو نے صحافیوں سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی آزادی کو انجوائے کر رہے ہیں ؟

یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 

انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ راج ختم ہو چکا ہے اور اس پر میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے۔


متعلقہ خبریں