گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

چودھری سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب

ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی  ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی ہے۔

حمزہ شہباز کا حلف لینا ہے یا نہیں،ہنگامہ آرائی کی رپورٹ دیکھ کر فیصلہ کریں گے، گورنر پنجاب

واضح رہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو چودھری سرور کے بعد ماہ رواں میں ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب نامزد کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں