آنکھیں کھو ل لو! تمہاری جعلی حکومت اور مستقبل دونو ں ختم، حساب تو دینا پڑے گا: مریم نواز

فتنہ عمران خان ملکی سلامتی کے درپے ہے، خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے: مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تمہارا تحفہ تمھاری مرضی نہیں،
تحفے بھی ریاست کے، مرضی بھی ریاست کی ہے۔

تحائف بیچ کر بنی گالہ کی سڑک بنوائی،گھر کے باہر باڑ لگوائی، عمران خان

ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اب! تمہاری دھونس نہیں چلے گی۔

توشہ خانہ کی تحقیقات ہوں گی، گولڈ پلیٹڈ کلاشنکوف بھی غائب ہے، مریم اورنگزیب

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آنکھیں کھو ل لو، تمہاری جعلی حکومت اور مستقبل دونو ں ختم، حساب تو دینا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں