فروغ نسیم، جسٹس قاضی فائز عیسی ریفرنس آپ کے اصرار پر بھیجا گیا: فواد چودھری

فروغ نسیم، جسٹس قاضی فائز عیسی ریفرنس آپ کے اصرار پر بھیجا گیا: فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کے حوالے سے کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بطور لاء منسٹر آپ کو ذمہ داری لینی چاہئے۔

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے کا کہا، فروغ نسیم

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے سابق وزیر قانون کے بیان پر اپنے ردعمل میں دعویٰ کیا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ تمام معاملہ آپ نے کھڑا کیا جب کہ میں نے کابینہ میں کہا کہ ججز کے خلاف ریفرینس بھیجنا حکومت کا کام نہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

فواد چودھری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ میرا کہنا تھا کہ اگر الزامات کے ثبوت ہیں تو بار ایسوسی ریفرنس کر لے لیکن آپ کے آصرار پر ریفرنس بھیجا گیا۔


متعلقہ خبریں