صدر مملکت کی طبعیت ناساز ، چیرمین سینٹ کابینہ سے حلف لیں گے


صدر مملکت کی طبعیت ناساز ہونے کے بعد چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی وفاقی وزرا اور وزیر مملکت سے دن گیارہ بجے ایوان صدر میں حلف لیں گے، کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت کابینہ سے حلف نہیں لیں گے

یاد رہے کہ اس سے قبل صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی حلف نہیں لیا تھا۔

صدر عارف علوی مختصر چھٹی پر چلے گئے تھے، ان کی جگہ  چئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے حلف لیا تھا۔


متعلقہ خبریں