آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: پاکستان کیلئے مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑے مسائل قرار

آئی ایم ایف

بجلی بلوں میں ریلیف کا معاملہ آئی ایم ایف نے اپنا فیصلہ سنا دیا


اسلام آباد: انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (IMF) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

خسارہ کم کرنا ہے، آئی ایم ایف سے قسط بحال کرانی ہے، کابینہ کا اعلان رات ہو جائیگا: مفتاح اسماعیل

ہم نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک کی جو رپورٹ جاری کی ہے اس میں پاکستان کے لیے مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو بڑے مسائل قرار دیا گیا ہے۔

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک کی جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں اس سال مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد تک رہے گی جب کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 3.5 فیصد تک پہنچ جائے گا۔

پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے 30 ارب روپے اضافی قرض لینا پڑیگا، شاہد خاقان

ہم نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک آؤٹ لک کی جاری کردہ رپورٹ کے تحت معاشی شرح نمو 4 فیصد اور آئندہ سال 4.2 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ بیروزگاری کی شرح اس سال 7 فیصد اور آئندہ سال 6.7 فیصد رہے گی۔


متعلقہ خبریں