صرف 4 ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی کمی

کراچی کے نالوں کی صفائی میں ایک سال لگے گا، اسد عمر

فائل فوٹو


 سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہصرف 4 ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی  ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ کمی عدم اعتماد کی قرارداد کے بعد ہوئی۔ صرف 4 ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی  ہے۔


انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کل ذخائر کا تقریباً ایک چوتھائی صرف 4 ہفتوں میں چلا گیا۔یہ جعلی حکومت جتنی دیر تک رہے گی معاشی بحران اتنا ہی گہرا ہوگا۔


متعلقہ خبریں