کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا، فواد چودھری

حکومتیں برخاست کی جائیں، ادارے کتنا عرصہ اور غیر آئینی حکومت کو اپنا کندھا دیں گے؟ فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کے لیے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا۔

120 روز بعد ای سی ایل سے نام خودبخود نکل جائے گا، رانا ثنا اللہ

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ گورنرسندھ، اسپیکرقومی اسمبلی سمیت کابینہ کی دوتہائی اکثریت خود ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو حکومت میں ہوتے، فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق فواد چودھری نے کہا کہ کابینہ کے زیادہ تر اراکین قبضہ، منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم میں ضمانتوں پر ہیں۔


متعلقہ خبریں