پٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اوگرا

عوام کو بڑا ریلیف اوگرا نے خوشخبری سنا دی


آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پنجاب بھر میں پٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

اوگرا کے ترجمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور اپنی انفورسمنٹ ٹیمیں پنجاب کے مختلف علاقوں میں روانہ کر دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیمیں بھیجنے کا مقصد ڈیزل کے غیر قانونی ذخیرہ اندوزی یا مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے۔

یکم مارچ سے پھر پیٹرول مہنگا، چیئرمین اوگرا نے عندیہ دے دیا

ترجمان اوگرا نے کہا کہ چیف سیکڑیٹری پنجاب کو پہلے ہی متحرک رہنے کے لئے احکامات جاری کئے جا چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں