کراچی میں آج تیز اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی


 کراچی والے  خبردار ہوجائیں۔ آج تیز اور گرد آلود ہوائیں چلیں گے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا۔ آج کراچی میں گرد آلود  اورتیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔کراچی میں صبح کے وقت درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں ہوا 40 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی ۔درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا ۔


متعلقہ خبریں