فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، ترجمان

نیب

شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری


لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے دعویٰ کیا ہے کہ فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔

فرح خان کے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے کہاں سے آئے ؟

ہم نیوز کے مطابق ترجمان نیب نے اس ضمن میں واضح کیا ہے کہ فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے کیونکہ نیب کسی بھی پبلک آفس ہولڈر یا اس کے اہل خانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری کا آغاز کر سکتا ہے۔

ترجمان نیب کے مطابق فرح خان کے شوہر 1997 سے 1999 تک ضلع کونسل گوجرانولہ کے چیئرمین رہے ہیں۔

رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ ہیں، تحقیقات ہونگی، ثبوت نہ ہوتے تو فرح خان فرار نہ ہوتیں: مریم اورنگزیب

ہم نیوز کے مطابق ترجمان نیب نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نیب فرح خان کیس کی شفاف انداز میں تحقیقات کرے گا۔


متعلقہ خبریں