ملالہ یوسفزئی نے شوہر کے ساتھ پہلی عید کی تصویر شیئر کر دی


نوبیل انعام یافتہ  ملالہ یوسف زئی کی اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ پہلی عید کی تصویرسوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ پہلی عید کی تصویر شیئر کر دی۔

عید الفطر  پر ملالہ نے پیلے رنگ کے لباس  پہنا  جبکہ اُن کے شوہر  نے گہرے  نیلے رنگ کی قمیض شلوار زیب تن کی۔

ملالہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے پشتو زبان میں عید کی مبارکباد دی۔


متعلقہ خبریں