وزیراعظم شہباز شریف  نے جاتی امراء میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارا


وزیراعظم شہباز شریف  نے جاتی امراء میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی نماز جاتی امرا میں ادا کی۔ نماز کے بعد والدین اور بھائی بھابھی کی قبروں پر دعا بھی کی۔

انہوں نے جاتی امرا میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارا اور عید ملی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی عید ملنے کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

تصاویر شہباز شریف کو  بیٹے حمزہ شہباز  اور  مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر سے عید ملتے دیکھا  جاسکتا ہے۔

تصاویر میں  فیملی  کے دیگر افراد بھی موجو د ہیں۔


متعلقہ خبریں