یورپی یونین کا روس کیخلاف سخت ترین اقدامات کا اعلان


یورپی یونین نے روس کے خلاف سخت ترین اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر یورپی کمیشن رسلا وان نے کہا ہے کہ روسی سے تیل کی درآمد کو چھ ماہ میں ختم کیا جائے گا۔

روسی وزیر خارجہ نے ہٹلر کو یہودی قراردیدیا: اسرائیل شدید برہم، سفیر طلب

انہوں نے کہا کہ جنگی جرائم میں ملوث افراد کو نئی پابندیوں کا سامنا کرنا ہو گا، ملوث افراد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔

صدر یورپی کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ پابندیوں کا مقصد روس پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے۔


متعلقہ خبریں