پی ٹی آئی کے منحرف اراکین ڈی سیٹ ہوں گے، یا نااہلی کا ڈیکلیریشن مسترد ہو گا؟


پی ٹی آئی کے منحرف اراکین ڈی سیٹ ہوں گے،،یا نااہلی کا ڈیکلیریشن مسترد ہو گا ؟ الیکشن کمیشن پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کے کیس کی آج سماعت کرے گا.

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نااہلی ریفرنسز پر سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی کے 20 ایم این ایز کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے 30 دن کے اندر نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ کرنا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ تحریک انصاف نے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس پر جلد کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھا تھا۔


متعلقہ خبریں