بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا گیا


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب نامزد کرنے کے بعد وزیر اعظم نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرح خان کیس میں اہم پیش رفت

مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے ہے۔ پیپلز پارٹی سے مذاکرات کے بعد بلیغ الرحمن کے نام پر اتفاق کیا گیا۔


متعلقہ خبریں