مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد میں ایک بار پھر قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا،اس دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔

مسلم مخالف سازش، بھارت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی حجاب پر پابندی عائد

چند روز قبل قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز کی گولی سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان بھی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔


متعلقہ خبریں