سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

CAA

شدید دھند کے باعث منسوخ پروازوں کا دوبارہ شیڈول جاری


اسلام آباد: سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ہم نیوز نے سی اے اے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیصلہ حال ہی میں اومیکرون کی نئی قسم کی پہلے کیس کی نشاندہی کے بعد کیا گیا ہے۔

سی اے اے ترجمان کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا عمل آج رات 12:01 بجے سے اسلام آباد، لاہوراورکراچی ایئرپورٹس پر نافذ العمل ہوگا۔

خبردار! ماسک پہن لیں، کورونا کی نئی قسم پاکستان آگئی

ترجمان سی اے اے کے مطابق 250 یا اس زائد مسافروں کے حامل بڑے جہازوں کی صورت میں 15 سے 20 مسافروں کے ٹیسٹ ہوں گے۔


متعلقہ خبریں