شمالی وزیرستان، میران شاہ میں خودکش دھماکہ، 3 اہلکار شہید May 15, 2022 ویب ڈیسک شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خود کش دھماکے سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ 3 معصوم بچے بھی شہید ہوئے ہیں۔ ٹیگز :آئی ایس پی آرسیکیورٹی متعلقہ خبریں عمران خان نے مخالفین کیخلاف جتنے مقدمات بنائے، کچھ ثابت نہیں ہوا، مریم اورنگزیب عدالتی فیصلے سے پنجاب میں 3 ماہ سے جاری آئینی بحران ہمیشہ کیلئے ختم ہوگا، حمزہ شہباز کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کیا کہتی ہے؟