پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر لی

پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے 8ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

شہروز کاشف نے نیپال میں 8516میٹر بلند چوٹی لہوٹسے پر آج سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔11روزمیں شہروز کاشف کادوسرا اور  8ہزار میٹر سے بلند چھٹا کامیاب سمٹ ہے۔

شہروزکاشف براڈ پیک ،ماونٹ ایورسٹ ،مانا سلو،کنچن جونگا اور کےٹو سر کرچکے ہیں۔ انہیں کے ٹو اورکنچن جونگا سر کرنے واللے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں