لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم ، عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات

عمران خان کا پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کیلئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات کر دئیے گئے۔

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈعاصم ایس ایس جی کمانڈو رہ چکے ہیں، شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ انشاللہ کرنل (ر) عاصم آج سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ بن کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، امید کرتا ہوں توقعات پر پورا اترنے کے لئے کرنل ر عاصم سخت محنت سے کام کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف نے سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو چیرمین عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردینے کی تصدیق اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بھی کی۔


متعلقہ خبریں