آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا | humnews.pk

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ مشتاق مہر کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

حکومت سندھ نے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا۔

مشتاق مہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں