سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی کا انتقال ہو گیا

لاہور: سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق ان کے صاحبزادے سردار فاروق نے کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النیہان انتقال کر گئے

ہم نیوز نے سردار فاروق کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے۔

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی کی نماز جنازہ کل دوپہر دو بجے احمد پور رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائے گی۔

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان انتقال کر گئے

ہم نیوز کے مطابق سردار آصف احمد علی بے نظیر بھٹو کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے منصب پہ فائز رہے تھے۔


متعلقہ خبریں