سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری

سلمان شہباز عدالتی اشتہاری قرار

فائل فوٹو


لاہور: عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جبکہ ملزم طاہر نقوی اور ملک مقصود کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئین کے تحت گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گا، صدر مملکت

اسپیشل سینٹرل کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی۔


متعلقہ خبریں