بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

petrol پیٹرول و ڈیزل

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پیٹرول 8 روپے جب کہ ڈیزل 6 روپے لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ پاکستانی روپے میں پیٹرول 20، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں