انسداد پولیو مہم شروع، 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف


ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع، 4 کروڑسے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے۔

پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہے کہ مہم میں ساڑھے تین لاکھ کے قریب پولیو ورکرزحصہ لے رہے ہیں۔ وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرجدوجہد جاری ہے۔

جلد ملک کواس بیماری سے پاک کریں گے۔


متعلقہ خبریں