اب یہ امریکی حکومت سے استعفے مانگے گا، مریم نواز

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ جلد رہا ہو جائیں گی، رانا صاحب سے بات کی ہے، مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےکہا ہے کہ اب يہ امريکی حکومت سے استعفے مانگے گا۔

انتخابی نتائج کے متعلق پیشنگوئی نہیں کرسکتا، فوجی حل پر یقین نہیں رکھتا، ڈونلڈ لو کو برطرف کرنا چاہیے: عمران خان

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ اب یہ وائٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گا۔

فتنہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے: مریم نواز

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی سفارتکار ڈونلڈ لو کو برطرف کرنا چاہئیے۔


متعلقہ خبریں