شمالی کوریا کی طرف سے تین نئے میزائل تجربات


شمالی کوریا نے  تین مزید بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کر لیے۔

یہ بات جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے میزائل تجربات کرنے پر پابندی عائد ہے۔

جنوبی کوریا کی طرف یہ تجربات امریکی صدر کے خطے کے پانچ روزہ دورے کے اختتام کے فوراً بعد کیے گئے۔

امریکی وزارت خارجہ نے ان میزائل تجربات کی مذمت کرتے ہوئے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ بامعنی بات چیت کا راستہ اختیار کرے۔


متعلقہ خبریں