فرح خان کیس میں 4 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری

نیب

شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری


قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے فرح خان کیس میں 4 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے فرح خان کے منیجر، کیشر اور بنکرز کو نوٹس جاری کیے ہیں، چاروں افراد کو ریکارڈ سمیت 30 مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترقیاتی منصوبوں اورسکیم میں کرپشن پرکوئی کارروائی نہیں،24 گھنٹے میں ملزم پیش کرنا ہو گا،نیب ترمیمی بل منظور

تمام افراد کو شکایت کی جانچ پڑتال کے بعد طلب کیا گیا ہے، ڈی جی نے چاروں افراد کو طلب کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔

تحقیقاتی کمیٹی کی فرح خان اور احسن جمیل گجر کی طلبی کے نوٹس ارسال کرنے کی درخواست


متعلقہ خبریں