الیکشن ترمیمی بل 2022 سینیٹ سے منظور

قائمہ کمیٹی کا اجلاس، وزیر دفاع کی عدم شرکت پر اراکین برہم

فوٹو: فائل


اسلام آباد: الیکشن ترمیمی بل 2022 کو سینیٹ سے بھی منظور کر لیا گیا۔

سینیٹ کا اجلاس اسپیکر صادق سنجرانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2022 کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ بل منظور ہونے کے بعد اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت بجلی کی قیمت میں بھی بڑے اضافے کو تیار

بل کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ میں احتجاج کیا اور چیئرمین سینیٹ کے سامنے جمع ہو گئے۔

واضح رہے کہ الیکشن ترمیمی بل کو گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں