پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں،عمران خان


سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا ہے،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ 26مئی کو کنٹینر سے7گھنٹے میں جودیکھا  اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔


اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا ہے کہ جب سے امپورٹڈ حکومت غیر ملکی سازش کے ذریعے ہم پر مسلط کی گئی  میں نے محسوس کیا کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا ہے،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں۔


متعلقہ خبریں